آسٹریا ایک وفاقی جمہوریہ ہے جس کی نو ریاستیں ہیں۔ جنہیں جرمن میں لینڈر (Länder) (واحد: Land / لینڈ) کہا جاتا ہے۔ چونکہ لینڈ کا لفظ جرمن میں ملک کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے اس لیے ابہام سے بچنے کے لیے بندیسلینڈر Bundesländer ("وفاقی ریاست"؛ واحد Bundesland / بندیسلیں ڈ) عام طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔