آئی سی سی انڈر 19 خواتین کرکٹ عالمی کپ بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام ایک بین الاقوامی کرکٹ ٹورنامنٹ ہے جس کا مقابلہ قومی خواتین کی انڈر 19 ٹیموں نے کیا ہے۔ پہلا ٹورنامنٹ جنوری 2023ء میں جنوبی افریقہ میں ہو رہا ہے، تمام میچ ٹی/20 کے طرز میں کھیلے جا رہے ہیں۔[1][2]