چک 435 ای بی (435/EB) جنوبی پنجاب، پاکستان میں ضلع وہاڑی کی ایک یونین کونسل اور ایک قصبہ ہے۔[1]
مشہور اور قدیم ترین درگاہ سلطان شاہ ذکریا اور سید محمد شاہ قادری بخاری چکنمبر 435ای بی کے مشہور بزرگ ہیں۔
مقامی زبان پنجابی ہے، اردو قومی زبان ہونے کی وجہ سے ہر جگہ بولی اور سمجھی جاتی ہے