3 (عدد) یعنی 3 کا ہندسہ جو ایک عدد اور ایک علامت ہے۔
اکثر عددی نظاموں میں یہ 2 سے بڑا یا زیادہ اور 4 سے چھوٹا یا کم ہوتا ہے۔ گنتی میں اسے تین بولا جاتا ہے اور اس سے پہلے دو اور اس کے بعد چار بولا جاتا ہے۔ اس کے ذریعے شمار شدہ (معدود) کو تیسرا یا تیسری کہا جاتا ہے۔ سوم یا سوم نیز ثالث بھی استعمال ہوتا ہے۔
Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!