2023ء جی20 سربراہی کانفرنس نئی دہلی (انگریزی: 2023 G20 New Delhi summit) جی 20 اہم معیشتیں کا اٹھارواں اجلاس تھا۔ یہ بھارت منڈپم انٹرنیشنل ایگزیبیشن-کنونشن سینٹر، پرگتی میدان، نئی دہلی میں 9-10 ستمبر 2023ء کو منعقد ہوا۔ یہ بھارت میں منعقد ہونے والی پہلی جی20 سربراہی کانفرنس تھی۔ [2][8][9]