ناک آؤٹ مرحلہ، کرکٹ عالمی کپ 2015 19 مارچ سے 29 مارچ تک جاری رئے گا۔ اس میں وہ 8 ٹیمیں جو پہلے مرحلہ میں سے اپنے اپنے گروپ سے پہلے چار درجوں پر تھیں، وہ کھیلیں گی، ناک آؤٹ کا پہلا دور چار مقابلوں پر مشتمل ہو گا، جے کے تین مقابلے ہو جگے ہیں، جن میں پاکستان، سری لنکا، بنگلہ دیش، بالترتیب آسٹریلیا، جنوبی افریقہ اور بھارت سے ہار کر باہر چکے ہیں، چوتھا کوائٹر فائنل کل ہو گا۔ پہلا سیمی فائنل جنوبی افریقہ اور کل کا مقابلہ جیتنے والی ٹیم کے درمیاں اور دوسرا بھارت اور آسٹریلیاکے درمیان میں ہو گا۔
ٹورنامنٹ بریکٹ
</noinclude>
مقابلہ جات
کوارٹر فائنلز
سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
بنگلہ دیش بمقابلہ بھارت
- بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان
- پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
نیوزی لینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز
سیمی فائنلز
آسٹریلیا بمقابلہ بھارت
فائنل
حوالہ جات
بیرونی روابط
|
---|
مراحل | |
---|
کوالیفائینگ | |
---|
ٹیمیں | مکمل رکن | |
---|
ورلڈ کرکٹ لیگ چیمپئن شپ | |
---|
کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر | |
---|
|
---|
میدان | |
---|
دیگر معلومات | |
---|