کرکٹ عالمی کپ 2015ء کا شماریاتی جائزہ

یہ کرکٹ عالمی کپ 2015ء کا شماریاتی جائزہ کے اعدادوشمار کی فہرست ہے۔ یہ فہرست صرف پہلے 5 بڑے اعداد کو ظاہر کرتی ہے، سوائے شراکت داری کے ۔

ٹیم شماریات

سب سے زیادہ کل رنز

ٹیم رنز مخالف تاریخ
 آسٹریلیا 417/6 (50 اوورز)  افغانستان 4 مارچ 2015
 جنوبی افریقا 411/4 (50 اوورز)  آئرلینڈ 3 مارچ 2015
 جنوبی افریقا 408/5 (50 اوورز)  ویسٹ انڈیز 27 فروری 2015
 نیوزی لینڈ 393/6 (50 اوور)  ویسٹ انڈیز 21 مارچ 2015
 آسٹریلیا 376/9 (50 اوور)  سری لنکا 8 مارچ 2015
آخری تجدید: 1 اپریل 2015[1]

بڑے مارجن سے جیت

بلحاظ رنز

ٹیم رنز مخالف تاریخ
 آسٹریلیا 275 رنز  افغانستان 4 مارچ 2015
 جنوبی افریقا 257 رنز  ویسٹ انڈیز 27 فروری 2015
 جنوبی افریقا 201 رنز  آئرلینڈ 3 مارچ 2015
 ویسٹ انڈیز 150 رنز  پاکستان 21 فروری 2015
 سری لنکا 148 رنز  اسکاٹ لینڈ 11 مارچ 2015
آخری تجدید: 1 اپریل 2015[2][3]

بلحاظ وکٹیں

ٹیم فرق باقی اوور مخالف تاریخ
 جنوبی افریقا 9 ووکٹ 32 اوور  سری لنکا 18 مارچ 2015
 بھارت 9 ووکٹ 31.1اوور  متحدہ عرب امارات 28 فروری 2015
 سری لنکا 9 ووکٹ 2.4 اوور  انگلستان 1 مارچ 2015
 انگلستان 9 ووکٹ 6.5 اوور (ڈی ایل ایس)  افغانستان 13 مارچ 2015
 نیوزی لینڈ 8 ووکٹ 37.4 اوور  انگلستان 20 فروری 2015
آخری تجدید: 18 مارچ 2015[3][4]

بلحاظ گیندیں

ٹیم گیندیں باقی خلاف تاریخ
 نیوزی لینڈ 226 گیندیں  انگلستان 20 فروری 2015
 آسٹریلیا 208 گیندیں  اسکاٹ لینڈ 14 مارچ 2015
 بھارت 187 گیندیں  متحدہ عرب امارات 28 فروری 2015
 نیوزی لینڈ 161 گیندیں  آسٹریلیا 28 فروری 2015
 نیوزی لینڈ 151 گیندیں  اسکاٹ لینڈ 17 فروری 2015
آخری اپ ڈیٹ: 15 مارچ 2015ء[3][5]

کم ترین رنز بنانے والی ٹیم

ٹیم رنز مخالف تاریخ
 متحدہ عرب امارات 102 (31.3 اوور)  بھارت 28 فروری 2015
 انگلستان 123 (33.2 اوور)  نیوزی لینڈ 20 فروری 2015
 اسکاٹ لینڈ 130 (25.4 اوور)  آسٹریلیا 14 مارچ 2015
 سری لنکا 133 (37.2 اوور)  جنوبی افریقا 18 مارچ 2015
 افغانستان 142 (37.3 اوور)  آسٹریلیا 4 مارچ 2015
آخری تجدید: 18 مارچ 2015[6]

چھوٹے مارجن سے جیت

بلحاظ رنز

ٹیم مارجن خلاف تاریخ
 آئرلینڈ 5 رنز  زمبابوے 7 مارچ 2015
 بنگلادیش 15 رنز  انگلستان 9 مارچ 2015
 پاکستان 20 رنز  زمبابوے 1 مارچ 2015
 پاکستان 29 رنز (ڈی ایل ایس)  جنوبی افریقا 7 مارچ 2015
 جنوبی افریقا 62 رنز  زمبابوے 15 فروری 2015
آخری اپ ڈیٹ: 15 مارچ 2015[7]

بلحاظ وکٹ

ٹیم مارجن اوورز باقی خلاف تاریخ
 افغانستان 1 وکٹ 0.3 اوورز  اسکاٹ لینڈ 26 فروری 2015
 نیوزی لینڈ 1 وکٹ 26.5 اوورز  آسٹریلیا 28 فروری 2015
 آئرلینڈ 2 وکٹیں 0.4 اوورز  متحدہ عرب امارات 25 فروری 2015
 نیوزی لینڈ 3 وکٹیں 1.1 اوورز  بنگلادیش 13 مارچ 2015
 نیوزی لینڈ 3 وکٹیں 25.1 اوورز  اسکاٹ لینڈ 17 فروری 2015
آخری اپ ڈیٹ: 15 مارچ 2015[7]

بلحاظ گیندیں

ٹیم گیندیں باقی خلاف تاریخ
 نیوزی لینڈ 1 گیند (ڈی ایل ایس)  جنوبی افریقا 24 مارچ 2015
 افغانستان 3 گیندیں  اسکاٹ لینڈ 26 فروری 2015
 آئرلینڈ 4 گیندیں  متحدہ عرب امارات 25 فروری 2015
 نیوزی لینڈ 7 گیندیں  بنگلادیش 13 مارچ 2015
 بھارت 8 گیندیں  زمبابوے 14 مارچ 2015
آخری اپ ڈیٹ: 24 مارچ 2015ء[7]

انفرادی اعداد و شمار

بیٹنگ

سب سے زیادہ رنز

کھلاڑی میچز اننگز رنز اوسط اسٹرائیک ریٹ زیادہ اسکور 50 100 4s 6s
مارٹن گپٹل 9 9 547 68.37 104.58 237* 1 2 59 16
کمار سنگاکارا 7 7 541 108.20 105.87 124 0 4 57 7
اے بی ڈی ویلیئرز 8 7 482 96.40 144.31 162* 3 1 43 21
برینڈن ٹیلر 6 6 433 72.16 72.16 138 1 2 43 21
شیکھر دھون 8 8 412 51.50 91.75 137 1 2 88 9
آخری بار 8 جولائی 2015ء کو اپ ڈیٹ کیا گیا [8]

سب سے زیادہ سکور

کھلاڑی ٹیم خلاف زیادہ اسکور گیندیں 4s 6s اسٹرائیک ریٹ
مارٹن گپٹل  نیوزی لینڈ  ویسٹ انڈیز 237* 163 24 11 145.39
کرس گیل  ویسٹ انڈیز  زمبابوے 215 147 10 16 146.25
ڈیوڈ وارنر  آسٹریلیا  افغانستان 178 133 19 5 133.83
اے بی ڈی ویلیئرز  جنوبی افریقا  ویسٹ انڈیز 162* 66 17 8 245.45
تلکارتنے دلشان  سری لنکا  بنگلادیش 161* 146 22 0 110.27
آخری بار 21 مارچ 2015ء کو اپ ڈیٹ کیا گیا: [9][10]

سب سے زیادہ چوکے، چھکے

ٹوٹل چوکے
2164
کھلاڑی ٹیم چوکے
مارٹن گپٹل  نیوزی لینڈ 59
کمار سنگاکارا  سری لنکا 57
شیکھر دھون  بھارت 48
تلکارتنے دلشان  سری لنکا 46
برینڈن میکولم  نیوزی لینڈ 44
آخری بار 29 مارچ 2015ء کو اپ ڈیٹ کیا گیا: [11][12]
ٹوٹل چھکے
463
کھلاڑی ٹیم چھکے
کرس گیل  ویسٹ انڈیز 26
اے بی ڈی ویلیئرز  جنوبی افریقا 21
برینڈن میکولم  نیوزی لینڈ 17
مارٹن گپٹل  نیوزی لینڈ 16
گلین میکسویل  آسٹریلیا 14
آخری بار 29 مارچ 2015ء کو اپ ڈیٹ کیا گیا: [13][14]

سب سے زیادہ صفر

کھلاڑی ٹیم اننگز صفر
کرشنا چندرن  متحدہ عرب امارات 5 3
مچل اسٹارک  آسٹریلیا 3 2
آئن وارڈلا  اسکاٹ لینڈ 4 2
آئون مورگن  انگلستان 5 2
افسر زازئی  افغانستان 6 2
آخری بار 29 مارچ 2015ء کو اپ ڈیٹ کیا گیا:[15]

بولنگ

اسٹیون فن نے 14 فروری کو افتتاحی دن اس ورلڈ کپ کی واحد ہیٹ-ٹرک کی

سب سے زیادہ وکٹیں

کھلاڑی ٹیم میچز اننگز وکٹیں اوسط اکانومی ریٹ بہترین اننگز بولنگ اسٹرائیک ریٹ
مچل اسٹارک  آسٹریلیا 8 8 22 10.18 3.50 6/28 17.40
ٹرینٹ بولٹ  نیوزی لینڈ 9 9 22 16.86 4.36 5/27 23.10
امیش یادو  بھارت 8 8 18 17.83 4.98 4/31 21.40
محمد شامی  بھارت 7 7 17 17.29 4.81 4/35 21.50
مورنی مورکل  جنوبی افریقا 8 8 17 17.58 4.38 3/34 24.00
آخری بار 29 مارچ 2015ء کو اپ ڈیٹ کیا گیا: [16]

بہترین باؤلنگ کے اعداد و شمار

کھلاڑی ٹیم باؤلنگ کے اعداد و شمار:
وکٹیں-رنز (اوورز)
خلاف تاریخ
ٹم ساؤتھی  نیوزی لینڈ 7-33 (9)  انگلستان 20 فروری 2015
مچل اسٹارک  آسٹریلیا 6-28 (9)  نیوزی لینڈ 28 فروری 2015
ٹرینٹ بولٹ  نیوزی لینڈ 5-27 (10)  آسٹریلیا 28 فروری 2015
مچل مارش  آسٹریلیا 5-33 (9)  انگلستان 14 فروری 2015
عمران طاہر  جنوبی افریقا 5-45 (10)  ویسٹ انڈیز 27 فروری 2015
آخری بار 15 مارچ 2015ء کو اپ ڈیٹ کیا گیا: [17]

سب سے زیادہ میڈن (بغیر رنز کے اوور)

کھلاڑی ٹیم اننگز میڈن اوسط
ٹرینٹ بولٹ  نیوزی لینڈ 9 14 16.86
محمد شامی  بھارت 7 7 17.29
ٹم ساؤتھی  نیوزی لینڈ 9 7 31.46
ڈیل اسٹین  جنوبی افریقا 8 7 31.45
روی چندرن ایشون  بھارت 8 6 25.38
آخری بار 29 مارچ 2015ء کو اپ ڈیٹ کیا گیا: [18]

زیادہ تر ڈاٹ بالز

کھلاڑی ٹیم اننگز ڈاٹ بالز
ٹرینٹ بولٹ  نیوزی لینڈ 9 336
ٹم ساؤتھی  نیوزی لینڈ 9 288
روی چندرن ایشون  بھارت 8 279
مورنے مورکل  جنوبی افریقا 8 270
مچل اسٹارک  آسٹریلیا 8 269
آخری بار 29 مارچ 2015ء کو اپ ڈیٹ کیا گیا: [19]

ہیٹ ٹرک

کھلاڑی ٹیم آؤٹ ہونے والے مخالف تاریخ
اسٹیون فن  انگلستان بریڈ ہیڈن
گلین میکسویل
مچل جانسن
 آسٹریلیا 14 فروری 2015
جے پی ڈومنی  جنوبی افریقا اینجلو میتھیوز
نووان کولاسیکرا
تھرندو کوشل
 سری لنکا 18 مارچ 2015

فیلڈنگ

مہندرسنگھ دھونی اس ٹورنامنٹ میں دوسرے سب سے زیادہ آؤٹ کرنے والے ٹاپ وکٹ کیپرز میں شامل تھے۔

سب سے زیادہ آؤٹ

یہ ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ آؤٹ کرنے والے وکٹ کیپرز کی فہرست ہے۔

کھلاڑی ٹیم میچز اننگز آؤٹ کیچز سٹمپڈ
بریڈ ہیڈن  آسٹریلیا 8 8 16 16 0
مہندر سنگھ دھونی  بھارت 8 8 15 15 0
دنیش رامدین  ویسٹ انڈیز 7 7 13 13 0
لیوک رونچی  نیوزی لینڈ 9 9 13 12 1
میتھیو کراس  اسکاٹ لینڈ 6 6 10 9 1
آخری اپ ڈیٹ: 29 مارچ 2015[20][21]

سب سے زیادہ کیچ

یہ ان فیلڈرز کی فہرست ہے جنھوں نے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ کیچز لیے۔

کھلاڑی ٹیم میچز اننگز کیچز
ریلی روسو  جنوبی افریقا 6 6 9
امیش یادو  بھارت 8 8 8
جو روٹ  انگلستان 6 6 7
شیکھر دھون  بھارت 8 8 7
سومیہ سرکار  بنگلادیش 6 6 6
آخری اپ ڈیٹ: 26 مارچ 2015ء[22][23]

دیگر شماریات

طویل شراکت داریاں

مندرجہ ذیل جدولیں ٹورنامنٹ کے لیے سب سے زیادہ شراکت کی فہرستیں ہیں۔

وکٹ رنز ٹیم کھلاڑی خلاف تاریخ
بلحاظ وکٹ
پہلی 174  بھارت روہت شرما شیکھر دھون  آئرلینڈ 10 مارچ 2015
دوسری 372  ویسٹ انڈیز کرس گیل مارلن سیموئلز  زمبابوے 24 فروری 2015
تیسری 138  آئرلینڈ ایڈ جوائس اینڈریو بالبرنی  زمبابوے 7 مارچ 2015
چوتھی 146  آسٹریلیا ایرن فنچ جارج بیلی  انگلستان 14 فروری 2015
پانچویں 256*  جنوبی افریقا ڈیوڈ ملر جے پی ڈومنی  زمبابوے 15 فروری 2015
چھٹی 154  ویسٹ انڈیز لینڈل سمنز ڈیرن سیمی  آئرلینڈ 16 فروری 2015
ساتویں 107  متحدہ عرب امارات شیمان انور امجد جاوید  آئرلینڈ 25 فروری 2015
107  متحدہ عرب امارات امجد جاوید ناصر عزیز  ویسٹ انڈیز 15 مارچ 2015
آٹھویں 53*  متحدہ عرب امارات امجد جاوید محمد نوید  زمبابوے 19 فروری 2015
نویں 62  اسکاٹ لینڈ ماجد حق الاسڈیر ایونز  افغانستان 26 فروری 2015
دسویں 45  آسٹریلیا بریڈ ہیڈن پیٹ کمنز  نیوزی لینڈ 28 فروری 2015
بلحاظ رنز
دوسری 372  ویسٹ انڈیز کرس گیل مارلن سیموئلز  زمبابوے 24 فروری 2015
دوسری 260  آسٹریلیا ڈیوڈ وارنر سٹیوسمتھ  افغانستان 4 مارچ 2015
پانچویں 256*  جنوبی افریقا ڈیوڈ ملر جے پی ڈومنی  زمبابوے 15 فروری 2015
دوسری 247  جنوبی افریقا ہاشم آملہ فاف ڈو پلیسس  آئرلینڈ 3 مارچ 2015
دوسری 212*  سری لنکا لہیرو تھریمانے کمار سنگاکارا  انگلستان 1 مارچ 2015
دوسری 210*  سری لنکا تلکارتنے دلشان کمار سنگاکارا  بنگلادیش 26 فروری 2015
پانچویں 196*  بھارت سریش رائنا مہندر سنگھ دھونی  زمبابوے 14 مارچ 2015
دوسری 195  سری لنکا تلکارتنے دلشان کمار سنگاکارا  اسکاٹ لینڈ 11 مارچ 2015
پہلی 174  بھارت روہت شرما شیکھر دھون  آئرلینڈ 10 مارچ 2015
پہلی 172  انگلستان معین علی ایان بیل  اسکاٹ لینڈ 23 فروری 2015
آخری اپ ڈیٹ: 15 مارچ 2015ء[24][25]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "ICC Cricket World Cup, 2014/15 / Records / Highest totals"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-20
  2. "World Cup 2015: Biggest victory margins by رنز so far"۔ oneindia۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-01
  3. ^ ا ب پ "ICC Cricket World Cup, 2014/15 / Records / Largest victories"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-15
  4. "ICC Cricket World Cup Statistics 2015 : Largest Margin Wins by Wickets"۔ cricwindow۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-18
  5. "ICC Cricket World Cup Statistics 2015 : Largest Margin Wins by گیندیں"۔ cricwindow۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-15
  6. "ICC Cricket World Cup, 2014/15 / Records / Lowest totals"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-18
  7. ^ ا ب پ "ICC Cricket World Cup, 2014/15 / Records / Smallest victories (including ties)"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-15
  8. "Records / ICC Cricket World Cup, 2015 / Most runs"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 2015-08-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-08
  9. "Records / ICC Cricket World Cup, 2014/15 / Highest scores"۔ Cricbuzz۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-25
  10. "ICC Cricket World Cup, 2014/15 / Records / High scores"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 2015-02-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-20
  11. "Records / ICC Cricket World Cup, 2014/15 / Boundaries"۔ Cricbuzz۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-29
  12. "ICC Cricket World Cup, 2014/15 / Records / Most fours"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 2015-02-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-29
  13. "Records / ICC Cricket World Cup, 2014/15 / Boundaries (Sixes)"۔ Cricbuzz۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-29
  14. "ICC Cricket World Cup, 2014/15 / Records / Most sixes"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 2015-02-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-29
  15. "Records/ICC World Cup 2015/ Most Ducks"۔ ESPNCricnfo۔ ESPN Sports Media۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-29
  16. "Records / ICC Cricket World Cup, 2014/15 / Most wickets"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-29
  17. "ICC Cricket World Cup, 2014/15 / Records / Best bowling figures in an innings"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-15
  18. "World Cup 2015 / Most maidens"۔ Most maidens World Cup 2015۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-29
  19. "World Cup 2015 / Most dot balls"۔ ICC Cricket World Cup 2015: In-depth bowling statistics۔ Cricketcountry.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-31
  20. "ICC Cricket World Cup 2015 Leading Wicketkeepers: List of Best Wicketkeepers in ICC World Cup 2015"۔ cricketcountry.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-04
  21. "ICC Cricket World Cup, 2014/15 / Records / Most dismissals"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 2015-02-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-29
  22. "ICC Cricket World Cup 2015 Leading Fielders: List of Best Fielders in ICC World Cup 2015"۔ cricketcountry.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-04
  23. "ICC Cricket World Cup, 2014/15 / Records / Most catches"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 2015-02-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-26
  24. "ICC Cricket World Cup, 2014/15 / Records / Highest partnerships by wicket"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-15
  25. "ICC Cricket World Cup, 2014/15 / Records / Highest partnerships by رنز"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-15

بیرونی روابط

Read other articles:

Flammenwerfer 35 Jenis Penyembur api Negara asal Nazi Jerman Sejarah pemakaian Masa penggunaan 1935–1944 Digunakan oleh Pasukan Jerman Pada perang Perang Dunia 2 Sejarah produksi Produsen Beragam nama pabrik Diproduksi 1935–1945 Spesifikasi Berat 78,9 pon (35,8 kg) Awak 1 Jarak efektif 25 m Jarak jangkauan 30 m Amunisi 3 galon senyawa bensin (Bahan bakar)1 Tanki Nitrogen (Bahan pendorong) Alat bidik Tidak ada Flammenwerfer 35 (FmW-35)[1]...

 

コメンスメント・ベイ級航空母艦 コメンスメント・ベイ(1944年)基本情報艦種 護衛空母命名基準 湾、戦場等の地名前級 カサブランカ級要目基準排水量 11,373トン満載排水量 24,100トン全長 169.9 m (557 ft)最大幅 32.05 m (105 ft 2 in)吃水 9.8 m (390 in)機関方式 4基筒蒸気タービン×2基スクリュープロペラ×2軸出力 16,000 hp速力 19.25ノット (35.65 km/h)乗員 士

 

Chronologies Données clés 1980 1981 1982  1983  1984 1985 1986Décennies :1950 1960 1970  1980  1990 2000 2010Siècles :XVIIIe XIXe  XXe  XXIe XXIIeMillénaires :-Ier Ier  IIe  IIIe Chronologies géographiques Afrique Afrique du Sud, Algérie, Angola, Bénin, Botswana, Burkina Faso, Burundi, Cameroun, Cap-Vert, Centrafrique, Comores, République du Congo, République démocratique du Congo, Côte d'Ivoire, Djibouti, Égypte, Érythrée,...

ВальместроффValmestroff   Країна  Франція Регіон Гранд-Ест  Департамент Мозель  Округ Тьйонвіль Кантон Мецервісс Код INSEE 57689 Поштові індекси 57970 Координати 49°21′41″ пн. ш. 6°15′51″ сх. д.H G O Висота 155 - 256 м.н.р.м. Площа 3,78 км² Населення 329 (01-2020[1]) Густота 66,93 ос....

 

Celeste Poma Información personalNacimiento 10 de noviembre de 1991 (32 años)VogheraNacionalidad ItalianaCaracterísticas físicasAltura 1,65 mPeso 58 kg Información profesionalOcupación Voleibolista Carrera deportivaDeporte VoleibolPerfil de jugadorPosición LíberoEquipos Minerva Volley Pavia Parma Volley Girls Minerva Volley Pavia Unedo Yamamay Busto Arsizio[1]​ LPM Mondovì[2]​[editar datos en Wikidata] Celeste Poma (10 de noviembre de 1991) es una juga...

 

ГлибиниThe Deep Жанр оповідання і наукова фантастикаФорма оповіданняАвтор Айзек АзімовМова американська англійськаОпубліковано 1952Країна  СШАПереклад В. Д. Радчук, 1990 «Глибини» (англ. The Deep) — науково-фантастична новела американського письменника Айзека Азімова, в

台鉄E1000型電車 PP自強号基本情報運用者 台湾鉄路管理局製造所 GECアルストム(電装品)UCW(電動車)現代精工(付随車)台湾車輌(増備車)製造年 1995年 - 2002年製造数 動力車 64両客車 381両主要諸元編成 12 - 15両編成軌間 1,067 mm (狭軌)電気方式 交流 25,000V 60Hz最高運転速度 130 km/h設計最高速度 130 km/h起動加速度 1.44 km/h/s減速度(非常) 3.6 km/h/s編成長 12両 13両 14両 15両全...

 

Wrestling at the Olympics Men's freestyle welterweightat the Games of the XVI OlympiadVenueRoyal Exhibition BuildingDates28 November–1 DecemberCompetitors15 from 15 nationsMedalists Mitsuo Ikeda  Japan İbrahim Zengin  Turkey Vakhtang Balavadze  Soviet Union← 19521960 → Wrestling at the1956 Summer OlympicsGreco-RomanFlymenBantammenFeathermenLightmenWeltermenMiddlemenLight heavymenHeavymenFreestyleFlymenBantammenFeathermenLightmenWeltermenMiddle...

 

Aeropuerto Internacional Palonegro IATA: BGA OACI: SKBG FAA: LocalizaciónUbicación Lebrija (Santander), Colombia, ColombiaElevación 1.188Sirve a Bucaramanga, ColombiaDetalles del aeropuertoTipo PúblicoOperador Aeropuertos de Oriente S.A.S.Estadísticas (2022)Movimiento de pasajeros 2'149.425Movimiento de carga 63000tnOperaciones aéreas 28.353Pistas DirecciónLargoSuperficie17/352.310 × 45[1]​AsfaltoMapa BGA / SKBG Ubicación del aeropuerto en SantanderSitio web http://bga.aeroorie...

Negara Palestina Artikel ini adalah bagian dari seri Politik dan KetatanegaraanPalestina Jabatan yang statusnya disengketakan ditunjukkan dengan huruf miring Negara Anggota Liga Arab Pemerintahan Pemerintah Negara Palestina (Ramallah) Presiden: Mahmoud Abbasa Perdana Menteri: Mohammad Shtayyeh Pemerintah Hamas (Gaza) Simbol nasional Bendera Lagu kebangsaan Lambang Dewan Legislatif Dewan Nasional Palestina Dewan Legislatif Palestina Anggota saat ini Ketua Dewan Aziz Duwaik Pemilihan umum Pemil...

 

Third tone redirects here. For the Chinese third tone, see Standard Chinese phonology § Tones. In music, 72 equal temperament, called twelfth-tone, 72-TET, 72-EDO, or 72-ET, is the tempered scale derived by dividing the octave into twelfth-tones, or in other words 72 equal steps (equal frequency ratios). Playⓘ Each step represents a frequency ratio of 72√2, or 16+2⁄3 cents, which divides the 100 cent halftone into 6 equal parts (100 ÷ 16+2⁄3 = 6) and is thus a twelf...

 

«Умікадзе» 海風 Служба Тип/клас ескадрений міноносець типу «Сірацую» Держава прапора Японія Належність Корабельня Maizuru Naval Arsenal Замовлено 1934 фінансовий рік Закладено 4 травня 1935 Спущено на воду 27 листопада 1936 Введено в експлуатацію 31 травня 1937 На службі 1937 – 1944 Загибель 1 ...

American actor (born 1964) Not to be confused with Nicholas Gage. Nick Cage redirects here. Not to be confused with Nick Cave or Nick Gage. Nicolas CageCage at the 2013 Deauville American Film FestivalBornNicolas Kim Coppola (1964-01-07) January 7, 1964 (age 59)Long Beach, California, U.S.Occupation(s)Actor, film producerYears active1981–presentWorksFull listSpouses Patricia Arquette ​ ​(m. 1995; div. 2001)​ Lisa Marie Presley ​...

 

Boston Light, the oldest light station and second oldest lighthouse structure in the US Charleston Light, the last manned lighthouse built on shore in the United States This is a list of lighthouses in the United States. The United States has had approximately a thousand lights as well as light towers, range lights, and pier head lights. Michigan has the most lights of any state with over 150 past and present lights. Lighthouses that are in former U.S. territories are not listed here. Most of...

 

An 1852 painting of Robert J. Walker by W. A. C. Martin in the collection of the Mariners' Museum in Newport News, Virginia History United States NameRobert J. Walker NamesakeRobert J. Walker (1801–1869), United States Senator from Mississippi (1836–1845), Secretary of the Treasury (1845–1849), and Governor of Kansas Territory (1857) BuilderJoseph Tomlinson, Pittsburgh, Pennsylvania Completed1844 Acquired1848 In service1848 FateSunk in collision 21 June 1860 General characteristics Type...

Genus of marsupials Planigales Common planigales Scientific classification Domain: Eukaryota Kingdom: Animalia Phylum: Chordata Class: Mammalia Infraclass: Marsupialia Order: Dasyuromorphia Family: Dasyuridae Subfamily: Sminthopsinae Tribe: PlanigaliniArcher, 1982 Genus: PlanigaleTroughton, 1928 Type species Planigale brunneusTroughton, 1928(= Phascogale ingrami Thomas, 1906) Species P. gilesi P. ingrami P. maculata P. novaeguineae P. tenuirostris P. kendricki P. tealei The genus Planigale ar...

 

Association football tournament in the United States 1994 World Cup redirects here. For other uses, see 1994 World Cup (disambiguation). 1994 FIFA World CupWorld Cup USA '94Making Soccer HistoryTournament detailsHost countryUnited StatesDatesJune 17 – July 17Teams24 (from 5 confederations)Venue(s)9 (in 9 host cities)Final positionsChampions Brazil (4th title)Runners-up ItalyThird place SwedenFourth place BulgariaTournament statisticsMatches played52Goals s...

 

Samuel AlitoHakim Pembantu Mahkamah AgungAmerika SerikatPetahanaMulai menjabat 31 Januari 2006Dicalonkan olehGeorge W. BushPendahuluSandra Day O'ConnorHakim Dewan Banding Amerika Serikat untuk Sirkuit KetigaMasa jabatan30 April 1990 – 31 Januari 2006Dicalonkan olehGeorge H. W. BushPendahuluJohn Joseph GibbonsPenggantiJoseph A. Greenaway Jr.Jaksa Amerika Serikat untuk Distrik New JerseyMasa jabatan28 Desember 1987 – 30 April 1990PresidenRonald ReaganGeorge H. W. BushP...

Former railway line in Scotland Glasgow Central RailwayOverviewHeadquartersGlasgowLocaleScotlandDates of operation10 August 1888–31 May 1889SuccessorCaledonian RailwayTechnicalTrack gauge1,435 mm (4 ft 8+1⁄2 in) Route map vteLegend Clydesdale Junction Railway Newton Kirkhill Junction Lanarkshire and Ayrshire Railway River Clyde Rutherglen and Coatbridge Railway Carmyle (joint with R&CR) Cambuslang (CJR) River Clyde Tollcross Parkhead Stadium Ruthergle...

 

United States military ship categoryPFC William B. Baugh docked at Port Canaveral, Florida, in 2008USNS PFC Dewayne T. Williams, USNS Dahl, and USNS Maj. Stephen W. Pless anchored off the coast of Saipan in June 2011 Strategic sealift ships are part of the United States Military Sealift Command's (MSC) prepositioning program. There are currently 17[1][2] ships in the program, strategically positioned around the world to support the Army, Navy, Air Force, Marine Corps and Defen...

 

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!