2010ء فیفا عالمی کپ
2010 فیفا عالمی کپ فٹ بال کاانیسواں عالمی مقابلہ تھا جو جنوبی افریقا میں سال 2010ء میں منعقد ہوا۔[5]
کھیلوں کی دنیا کے سب سے بڑا مقابلہ گیارہ جون سے گیارہ جولائی تک جاری رہا۔
حصہ لینے والی ٹیمیں /ممالک
افریقہ
ایشیا
یورپ
شمالی و وسطی امریکا
اوشیانا
جنوبی امریکا
میدان
2005ء میں اس عالمی مقابلے کے منتظمین نے تیرہ مقامات کا اعلان کیا، جہاں اس مقابلے کا انعقاد ہونا تھا۔ ۔فیفا کی جانب سے تنظیمی طور پر اس اعلان کی تصدیق 17 مارچ 2006ء کو کی گئی۔
جوہانسبرگ
ڈربن
کیپ ٹاؤن
جوہانسبرگ
پریٹوریا
ساکر سٹی
موسز مہبیدا میدان
کیپ ٹاؤن میدان
ایلس پارک میدان
لوفٹس ورسفیلڈ میدان
26°14′5.27″S 27°58′56.47″E / 26.2347972°S 27.9823528°E / -26.2347972; 27.9823528 (Soccer City )
29°49′46″S 31°01′49″E / 29.82944°S 31.03028°E / -29.82944; 31.03028 (Moses Mabhida Stadium )
33°54′12.46″S 18°24′40.15″E / 33.9034611°S 18.4111528°E / -33.9034611; 18.4111528 (Cape Town Stadium )
26°11′51.07″S 28°3′38.76″E / 26.1975194°S 28.0607667°E / -26.1975194; 28.0607667 (Ellis Park Stadium )
25°45′12″S 28°13′22″E / 25.75333°S 28.22278°E / -25.75333; 28.22278 (Loftus Versfeld Stadium )
گنجائش: 94,900
گنجائش: 70,000
گنجائش: 69,070
گنجائش: 62,567
گنجائش: 51,760
پورٹ الزبتھ
بلویم فونٹن
پولوک وین
نلسپرٹ
رستن برگ
نیلسن منڈیلا میدان
آزاد ریاست میدان
پیٹر موقابہ میدان
مومبیلا میدان
شاہی میدان
33°56′16″S 25°35′56″E / 33.93778°S 25.59889°E / -33.93778; 25.59889 (Nelson Mandela Bay Stadium )
29°07′02.25″S 26°12′31.85″E / 29.1172917°S 26.2088472°E / -29.1172917; 26.2088472 (Free State Stadium )
23°55′30″S 29°27′54″E / 23.925°S 29.465°E / -23.925; 29.465 (Peter Mokaba Stadium )
25°27′40″S 30°55′44″E / 25.461°S 30.929°E / -25.461; 30.929 (Mbombela Stadium )
25°34′43″S 27°09′39″E / 25.5786°S 27.1607°E / -25.5786; 27.1607 (Royal Bafokeng Stadium )
گنجائش: 48,000
گنجائش: 48,000
گنجائش: 46,000
گنجائش: 43,500
گنجائش: 42,000
نتائج
پہلا مرحلہ
پہلا گروپ
فاتح
فائنل ہارا
تیسرے درجہ پر
چوتھے درجہ پر
تیسرے مرحلہ میں ہار گئے
دوسرے مرحلہ میں ہار گئے
گروپ مرحلہ میں ہار گئے
گروپ اے
گروپ بی
گروپ سی
گروپ ڈی
گروپ ای
گروپ ایف
گروپ
گروپ ایچ
حوالہ جات