گمینا (Gmina) (پولینڈی تلفظ: [ˈɡmina]، جمع gminy، تلفظ: [ˈɡminɨ]) پولینڈ کی اہم انتظامی تقسیم ہے جو دیگر ممالک میں کمیون یا بلدیہ کے مترادف ہے۔