گل حمید خان یا گل حامد (انگریزی: Gul Hamid) (ولادت: 1905ء - وفات: 1936ء) ایک بھارتی فلمی اداکار تھے۔انھوں نے اینگلو انڈین اداکارہ پیشنس کوپر سے شادی کی۔[1]
گل حمید کی قبر نوشھرہ میں آمانگڑھ کے ایک پرانے قبرستان میں ہے