Share to: share facebook share twitter share wa share telegram print page

گربانی

سکھ مت میں گربانی یا بانی سکھ گروؤں کی بولی ہوئی باتوں کو کہا جاتا ہے۔ گربانی دو الفظ کا مرکب ہے۔ ”گر“: گرو اور ”بانی“: بول — یعنی گرو کے بول۔ گربانی یا گروؤں کے بول سکھوں کی مقدس کتاب گرنتھ صاحب میں اکٹھے کیے ہوئے ہیں۔ سکھ اس کو مناجات کے طور پر پڑھتے ہیں۔ مول منتر اور جاپجی صاحب پڑھی جانے والی ایک اہم ترین بانی (بول) ہے۔

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

Prefix: a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9

Portal di Ensiklopedia Dunia

Kembali kehalaman sebelumnya