کوہِ دماوند (فارسی: کوهِ دماوند [kuːhe dæmävænd] ( سنیے)) سلسلہ کوہ البرز میں واقع ممکنہ طور پر فعال آتش فشاں جو ایران اور مشرق وسطی کی بلند ترین چوٹی ہے۔ فارسی دیومالا اور لوک کہانیوں اور ادب میں اس کا ایک خاص مقام ہے۔
کوہ دماوند بحیرہ کیسپین کے جنوبی ساحل کے قریب تہران سے 66 کلومیٹر (41 میل) شمال مشرق میں آمل، صوبہ مازندران میں واقع ہے۔
حوالہ جات
|
---|
نشان | |
---|
ترانے | |
---|
یادگاریں | |
---|
قدرتی | |
---|
ثقافتی | |
---|
شخصیات | |
---|
قومی رزمیہ نظمیں | |
---|
متعلقہ | |
---|
|