کالی داس چوتھی یا پانچویں صدی قبل مسیح کے سنسکرت زبان کے شاعر اور مصنف تھے۔ کالی داس کو سنسکرت زبان میں انگریزی زبان کے ولیم شیکسپیئر کے ساتھ تشبیہ دی جاتی ہے۔[1] ان کی زیادہ تر تصانیف ہندو فلسفے کے متعلق ہیں۔