چانکیہ

چانکیہ
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (کورنش میں: Kauṭilya)،  (کورنش میں: Vishnu Gupta ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش سنہ 375 ق مء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹیکسلا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 283 ق مء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پٹنہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تلمیذ خاص چندر گپت موریا ،  بندو سار   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف ،  فلسفی ،  ماہر معاشیات ،  معلم ،  منجم ،  مشیر ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان سنسکرت [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں ارتھ شاستر   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

چانکیہ : (audio speaker iconتلفظ ؛ 370 – 283 قبل مسیح)[3] چندر گپت موریا کا اتالیق اور وزیر اعظم تھا۔ اس کا اصلی نام وشنو گپت تھا۔ بڑا دانا تھا اس لیے عوام اور راجا اسے چانکیہ کے نام سے پکارتے تھے۔ اور نہایت ہی کُٹِل (حاسد) تھا اس لیے کوٹلیہ کے نام سے مشہور ہو گیا۔ بہت بڑا مدبر اور اعلی سیاست دان تصور کیا جاتا ہے۔ ذات کا برہمن تھا۔ اس کے دو نام اور بھی تھے۔ کوٹلیہ اور وشنو گپت۔ اس نے چندر گپت کی بہت مدد کی۔ اس کے مشورے سے چندر گپت نے پنجاب فتح کیا اور پھر مگدھ کے نند بادشاہ کو تخت سے اتار کر خود اس پر قبضہ جمایا۔ چانکیہ دھن کا پکا اور اول درجے کا ذہین زیرک اور سازشی ذہن رکھنے والا تھا۔ لیکن اس میں ایک بڑی خوبی یہ تھی کہ باوجود عیش و عشرت کے تمام سامان مہیا ہونے کے حددرجہ سادہ زندگی بسر کرتا تھا۔ شاہی محل کے نزدیک ایک جھونپڑی میں اس کی رہائش تھی۔ اس نے سیاست پر ایک کتاب ’’ارتھ شاستر‘‘ لکھی جس میں چندرگپت کے حالات کو بہت خوبی سے قلمبند کیا ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/028450574 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 مئی 2020
  2. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/236439139
  3. S. K. Agarwal (1 ستمبر 2008)۔ Towards Improving Governance۔ Academic Foundation۔ ص 17۔ ISBN:978-81-7188-666-1۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-06

بیرونی روابط

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!