mga
وسطی آئرش (انگریزی: Middle Irish) (کبھی کبھار وسطی گیلک (Middle Gaelic) بھی کہا جاتا ہے[1]، (آئرستانی: An Mheán-Ghaeilge)[2]) ایک گویڈیلک زبان ہے جو جزیرہ آئرلینڈ، اسکاٹ لینڈ اور آئل آف مین میں تقریباً 900-1200 عیسوی میں بولی جاتی تھی۔ یہ قدیم انگریزی اور انتدائی وسطی انگریزی کی ہم عصر زبان ہے۔ جدید گیلک زبانیں آئرش، اسکاٹش گیلک اور مینکس وسطی آئرش سے ہی نکلی ہیں۔
Early Gaelic (a.k.a. Old Irish) is the form of Gaelic used in Ireland and parts of Scotland from roughly 600–900 AD. Middle Gaelic (a.k.a. Middle Irish) was used from roughly 900–1200 AD, while Common Classical Gaelic (a.k.a. Early Modern Irish, Common Literary Gaelic, etc.) was used from roughly 1200–1700 AD