واہگہ (پنجابی: واگھا) ایک سرحدی گاؤں اور یونین کونسل (یو سی 181) ہے۔ یہ بھارت اور پاکستان کے امرتسر، بھارت اور لاہور، پاکستان کے درمیان سرحد کا مقام بھی ہے۔
واہگہ بارڈر تقریب یا واہگہ بارڈر پریڈ سے مراد وہ تقریب ہے جس کا اہتمام ہر روز واہگہ سرحد پر کیا جاتا ہے۔