نوٹرے ڈیم کیتھیڈرل

Notre Dame

نوٹرے ڈیم پیرس کیتھیڈرل (فرانسیسی: Cathédrale Notre Dame de Paris) فرانس کے شہر پیرس میں گیارہویں صدی عیسوی کا ایک تاریخی چرچ جو فرانس کی قومی اور ثقافتی یادگار کی حیثیت اختیار کر چکا ہے۔ یہ چرچ دریائے سین کے جزیرے سیتہ کے بیچ پیرس کے چوتھے ضلعے میں واقع ہے۔ ہر سال 13 ملین افراد اس کی زیارت کو آتے ہیں۔[1] اس کو نوٹرے ڈیم ڈی پیرس بھی کہا جاتا ہے، جس کا لفظی معنی ”خاتونِ پیرس“ (آئور لیڈی آف پیرس) ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "[Notre-Dame de Paris] Cathedral figures" (انگریزی میں). Archived from the original on 2009-03-06. Retrieved 2009-03-07.

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!