نسیم اختر ایک گھریلو خاتون ہے جس نے کڑھائی والا قرآن ٹانکاہے۔ گجرات کے ایک چھوٹے سے قصبے سے تعلق رکھنے والی، اپنی زندگی کے 32 سال دستی کڑھائی والا قرآن مجید بنائی جس کے بارے میں ان کا دعوی ہے کہ وہ دنیا میں واحد کڑھائی والا قرآن ہے۔ اور وہ واحد خاتون ہیں جنھوں نے قرآن مجید کی دستی کڑھائی مکمل کیا ہے جو اسے اپنی نوعیت کی دنیا میں واحد ہاتھ سے سلائی ہوئی قرآن بناتی ہے[1][2][3][4]۔اس کے لیے انھیں "تمغائے حسن کارکردگی"ایوارڈ ملا[5]۔
{{حوالہ خبر}}
|date=