نزہت تسنیہ

نزہت تسنیہ
ذاتی معلومات
مکمل نامنزہت تسنیہ
پیدائش (1996-12-31) 31 دسمبر 1996 (عمر 28 برس)
گائے بندھا، بنگلہ دیش
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 15)24 اگست 2012  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ایک روزہ15 نومبر 2021  بمقابلہ  زمبابوے
پہلا ٹی20 (کیپ 5)28 اگست 2012  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ٹی2030 مارچ 2014  بمقابلہ  بھارت
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2009/10چٹاگانگ ڈویژن
2010/11سلہٹ ڈویژن
2012/13–2017رنگپور ڈویژن
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 12 18
رنز بنائے 63 45
بیٹنگ اوسط 9.00 7.50
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 26 11
کیچ/سٹمپ 8/4 3/15
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 13 اپریل 2022ء

نزہت تسنیہ (پیدائش: 31 دسمبر 1996ء) ایک بنگلہ دیشی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] نومبر 2021ء میں انھیں زمبابوے میں 2021ء خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے بنگلہ دیش کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [2] جنوری 2022ء میں انھیں ملائیشیا میں 2022ء کامن ویلتھ گیمز کرکٹ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے بنگلہ دیش کی ٹیم میں 3 ریزرو کھلاڑیوں میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [3] اگلے مہینے انھیں نیوزی لینڈ میں 2022ء خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے بنگلہ دیش کی ٹیم میں 2 ریزرو کھلاڑیوں میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [4]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "Nuzhat Tasnia"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-06
  2. "Media Release : ICC Women's World Cup Qualifier 2021: Bangladesh Squad announced"۔ Bangladesh Cricket Board۔ 2021-12-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-11-04
  3. "Bangladesh drop Jahanara for CWC qualifiers"۔ CricBuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-01-07
  4. "Positive Covid cases in Bangladesh's World Cup contingent"۔ CricBuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-02-03

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!