نائب صدر ترکیہ (انگریزی: Vice President of Turkey)
رسمی طور پر جمہوریہ ترکیہ کا نائب صدر (ترکی زبان: Türkiye Cumhuriyeti Cumhurbaşkanı Yardımcısı)
صدر ترکیہ کے بعد ترکیہ کی حکومت کی ایگزیکٹو برانچ میں دوسرے اعلیٰ ترین افسر ہیں۔ نائب صدر کابینہ، قومی سلامتی کونسل اور سپریم ملٹری کونسل کے قانونی رکن بھی ہیں۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات