موڈرنا (انگریزی: Moderna) کیمبرج، میساچوسٹس میں قائم ایک حیاتیاتی ٹیکنالوجی کمپنی ہے اس کی توجہ ادویہ کی دریافت، ادویہ کی بہتری اور ویکسین ٹیکنالوجی پر مرکوز ہے۔
دسمبر 2020ء تک موڈرنا کی مالیت 60 بلین امریکی ڈالر تھی جبکہ اس کی کسی بھی دوا کو منظور نہیں کیا گیا تھا۔ اس کی کووڈ-١٩ ویکسین کو ہنگامی استعمال کی اجازت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ [5]
{{حوالہ ویب}}
|date=