Share to: share facebook share twitter share wa share telegram print page

مونا لیزا

مونا لیزہ یا لا گایوکونڈہ (1503–1505/1507)—لووغ, پیرس, فرانس

تسکانوی مصور لیو نارڈو ڈی ونچی کی مشہور پے نٹنگ جس کی مسکراہٹ میں لوگوں کو محو لینے کی خوبی ہے۔ مونالیزہ کی پینٹنگ دنیا کے مشہور عجائب گھر لووغ میں رکھی ہے، جو فرانسیسی دار الحکومت پیرس میں واقع ہے۔

خیال کیا جاتا ہے کہ اس پینٹنگ کو 1503 اور1506 کے درمیان تیار کیا گیا۔ تاہم یہ بھی کہا جاتا ہے کہ لیونارڈو نے اس پر 1507 تک کام کیا۔

Prefix: a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9

Portal di Ensiklopedia Dunia

Kembali kehalaman sebelumnya