مرسر کیفیت حیات جائزہ (Mercer Quality of Living Survey) کیفیت حیات کے مطابق ویانا سے بغداد تک 221 شہروں کی درجہ بندی کرتا ہے۔[1]
درجہ بندی
شہر - 221 کل - سیاسی، اقتصادی، ماحولیاتی، ذاتی تحفظ، صحت، تعلیم، نقل و حمل اور دیگر عوامی خدمات کے عوامل سمیت 39 عوامل سے تعین کیا گیا۔ شہروں کا تقابلہ نیویارک شہر سے کیا گیا سے 100 درجہ کے برابر اخذ کیا گیا۔