محسن فخری زادہ مہابادی (1958- 27 نومبر 2020ء) جمہوریہ اسلامی ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک افسر ، امام حسینؑ یونیورسٹی تہران میں فزکس کے پروفیسر اور انتہائی قابل جوہری سائنس دان تھے۔ انھیں 28 نومبر 2020ء کو ایران کے شہر تہران کے علاقے دماوند میں ایک دہشت گرد حملے میں شہید کر دیا گیا۔[6] وہ تا دم وفات وزارت دفاع میں تحقیق و ایجادات کے شعبہ کے سربراہ تھے۔[7]
امریکی فارن پالیسی کی شائع کردہ دنیا کے 500 بااثر اشخاص کی فہرست میں محسن فخریزاده کو ایران کے 5 بااثر ترین افراد میں شمار کیا گیا تھا۔ ایران کے جوہری پروگرام کے بارے 24 مارچ 2007 ء کو پاس ہونے والی سیکیورٹی کونسل کی قرارداد نمبر 1747 میں ان کا نام پابندی والے افراد کی فہرست میں شامل تھا
حوالہ جات