مبارک بیگم ( پیدائش:1936 - وفات: 18 جولائی، 2016) بھارت کے ہندی فلموں کی پس پردہ گلوکارہ۔ فلمی نغموں کے علاوہ انھوں نے غزلیں بھی الاپی تھیں۔
[1][2]