لیسوتھو خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم خواتین کے کرکٹ میچوں میں لیسوتھو ملک کی نمائندگی کرتی ہے۔اپریل 2018ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپنے تمام اراکین کو مکمل ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کا درجہ دیا لہذا 1 جولائی 2018ء کے بعد لیسوتھو خواتین اور ایک اور بین الاقوامی ٹیم کے درمیان کھیلے گئے تمام ٹوئنٹی 20 میچز مکمل ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل تھے۔ [3]
حوالہ جات