فہرست امریکی ریاستیں بلحاظ خط ساحل

امریکی ریاستیں بلحاظ خط ساحل

یہ فہرست امریکی ریاستیں بلحاظ خط ساحل (List of U.S. states by coastline) ہے۔

جدول

ریاست خط ساحل (طریقہ 1) درجہ خط ساحل (طریقہ 2) درجہ
 الاسکا 6,640 میل (10,690 کلومیٹر) 1 33,904 میل (54,563 کلومیٹر) 1
 فلوریڈا 1,350 میل (2,170 کلومیٹر) 2 8,436 میل (13,576 کلومیٹر) 2
 کیلیفورنیا 840 میل (1,350 کلومیٹر) 3 3,427 میل (5,515 کلومیٹر) 5
 ہوائی 750 میل (1,210 کلومیٹر) 4 1,052 میل (1,693 کلومیٹر) 18
 لوویزیانا 397 میل (639 کلومیٹر) 5 7,721 میل (12,426 کلومیٹر) 3
 ٹیکساس 367 میل (591 کلومیٹر) 6 3,359 میل (5,406 کلومیٹر) 7
 شمالی کیرولائنا 301 میل (484 کلومیٹر) 7 3,375 میل (5,432 کلومیٹر) 6
 اوریگون 296 میل (476 کلومیٹر) 8 1,410 میل (2,270 کلومیٹر) 17
 میئن 228 میل (367 کلومیٹر) 9 3,478 میل (5,597 کلومیٹر) 4
 میساچوسٹس 192 میل (309 کلومیٹر) 10 1,519 میل (2,445 کلومیٹر) 16
 جنوبی کیرولائنا 187 میل (301 کلومیٹر) 11 2,876 میل (4,628 کلومیٹر) 12
 ریاست واشنگٹن 157 میل (253 کلومیٹر) 12 3,026 میل (4,870 کلومیٹر) 11
 نیو جرسی 130 میل (210 کلومیٹر) 13 1,792 میل (2,884 کلومیٹر) 15
 نیویارک 127 میل (204 کلومیٹر) 14 2,625 میل (4,225 کلومیٹر) 13
 ورجینیا 112 میل (180 کلومیٹر) 15 3,315 میل (5,335 کلومیٹر) 8
 جارجیا 100 میل (160 کلومیٹر) 16 2,344 میل (3,772 کلومیٹر) 14
 کنیکٹیکٹ 96 میل (154 کلومیٹر) 17 618 میل (995 کلومیٹر) 20
 الاباما 53 میل (85 کلومیٹر) 18 607 میل (977 کلومیٹر) 21
 مسیسپی 44 میل (71 کلومیٹر) 19 359 میل (578 کلومیٹر) 24
 روڈ آئلینڈ 40 میل (64 کلومیٹر) 20 384 میل (618 کلومیٹر) 22
 میری لینڈ 31 میل (50 کلومیٹر) 21 3,190 میل (5,130 کلومیٹر) 10
 ڈیلاویئر 28 میل (45 کلومیٹر) 22 381 میل (613 کلومیٹر) 23
 نیو ہیمپشائر 13 میل (21 کلومیٹر) 23 131 میل (211 کلومیٹر) 28
 مشی گن 3,224 میل (5,189 کلومیٹر) 9
 وسکونسن 820 میل (1,320 کلومیٹر) 19
 اوہائیو 312 میل (502 کلومیٹر) 25
 مینیسوٹا 189 میل (304 کلومیٹر) 26
 پنسلوانیا 140 میل (230 کلومیٹر) 27
 الینوائے 63 میل (101 کلومیٹر) 29
 انڈیانا 45 میل (72 کلومیٹر) 30
مجموعہ 12,479 میل (20,083 کلومیٹر) 94,122 میل (151,475 کلومیٹر)

مزید دیکھیے

فہرست ممالک بلحاظ ساحلی لمبائی

حوالہ جات

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!