Share to: share facebook share twitter share wa share telegram print page

فتح تقوہ


عبرانی نقل نگاری
 • دیگر ہجےPetah Tiqwa (سرکاری)
Petach Tikvah (غیر سرکاری)
فتح تقوہ
Emblem of Petah Tikva
ضلعوسطی
قیام1878
حکومت
 • قسمشہر (from 1937)
 • میئرItzik Braverman (elected)
رقبہ
 • کل35,868 دونم (35.868 کلومیٹر2 یا 13.849 میل مربع)
آبادی (2019)
 • کل247,956
نام کے معنیامیدوں کا آغاز

فتح تقوہ (عبرانی: פֶּתַח תִּקְוָה، نقحرپَتَح تِقْوَہ، لفظی ترجمہ'امید کا آغاز'‎) اسرائیل کا ایک شہر ہے جو ضلع وسطی میں واقع ہے۔ اس شہر کو مادر موشوات (عبرانی: אם המושבות، نقحرام ہموشوات‎) بھی کہلایا جاتا ہے چونکہ اسے 1878ء میں قائم کیا گیا تھا۔ یہ شہر دار الحکومت تل ابیب سے تقریباً 10.6 کلومیٹر (6.6 میل) دور ہے۔

تفصیلات

فتح تقوہ کی2019 مجموعی آبادی 2,47,956 افراد پر مشتمل ہے۔

تاریخ

1883ء میں، ایڈمنڈ جیمز ڈے روتھسچائیلڈ کے مالی امداد کے ذریعے اسے مزید ایک مستقل بستی بنا دیا گیا تھا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
Prefix: a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9

Portal di Ensiklopedia Dunia

Kembali kehalaman sebelumnya