عبد الرزاق گرناہ

عبد الرزاق گرناہ
(انگریزی میں: Abdulrazak Gurnah)،(سواحلی میں: Abdulrazak Gurnah)،(عربی میں: عبد الرزاق سالم قرنح)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (متعدد زبانیں میں: Abdulrazak Gurnah ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 20 دسمبر 1948ء (76 سال)[2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زنجبار شہر [6]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ
تنزانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی آف لٹریچر [7]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف کینٹ
جامعہ لندن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد پی ایچ ڈی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ناول نگار ،  استاد جامعہ ،  نثر نگار ،  شریک مدیر [8]،  مصنف [9]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [10][11][12]،  سواحلی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل مابعد نوآبادیاتی ادب [13]،  ادبی سرگرمی [13]،  ادارت [13]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت یونیورسٹی آف کینٹ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں پیراڈائز ،  دی لاسٹ گفٹ   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نوبل انعام برائے ادب   (2021)[14]
فیلو آف دی رائل سوسائٹی آف لٹریچر  [7]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
باب ادب

عبد الرازق گرناہ (پیدائش 20 دسمبر 1948ء) ایک زنجبار نژاد ناول نگار ہیں جو برطانیہ میں مقیم ہیں۔ وہ سلطنت زنجبار میں پیدا ہوئے اور 1960ء کی دہائی میں زنجبار انقلاب کے دوران میں پناہ گزین کی حیثیت سے برطانیہ آئے۔ [17] ان کے ناولوں میں پیراڈائز (1994) شامل ہے، جسے مین بکر پرائز اور وہٹ بریڈ پرائز دونوں کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا۔ ویران (2005ء) اور بائی دی سی (2001ء)، جو بکر کے لیے لانگ لسٹ کیے گئے تھے اور لاس اینجلس ٹائمز بک پرائز کے لیے شارٹ لسٹ کیے گئے تھے۔ گرناہ کو 2021ء میں ادب میں نوبل انعام دیا گیا جوان کی نو آبادیاتی نظام کے تہذیبوں پر اثرات اور پناہ گزینوں کے ساتھ مختلف براعظموں میں پیش آنے والے مصائب کو انتہائی آسان الفاظ میں بیان کرنے کی وجہ سے دیا گیا ہے۔ [18]

نوبل پرائز کی ویب گاہ کے مطابق عبد الرزاق گرناہ کو نوآبادیات کے تہذیبوں پر اثرات اور پناہ گزینوں کے ساتھ مختلف براعظموں میں پیش آنے والے مصائب کو انتہائی آسان الفاظ میں بیان کرنے کی وجہ سے ادب کے نوبل انعام کے لیے منتخب کیا گیا ہے ۔ عبد الرزاق گرناہ جوانی میں ہی برطانیہ ہجرت کر گئے تھے اور انھوں نے وہاں تعلیم حاصل کرنے سمیت ملازمت بھی اختیار کی اور وہ یونیورسٹی میں ادب کے پروفیسر بھی رہے۔

عبد الرزاق گرناہ کے 10 ناول اور مختصر اسٹوریز کی کتابیں شائع ہو چکی ہیں، ان کا سب سے مشہور ناول ’پیراڈائیز‘ 1994 میں شائع ہوا جب کہ 2001ء میں شائع ہونے والے ان کے ناول ’بائے دی سی‘ نے لوگوں کی توجہ مہاجرین کے مسائل کی جانب مبذول کروائی۔

حوالہ جات

  1. ^ ا ب https://www.alarabiya.net/culture-and-art/2021/10/08/-عبدالرزاق-قرنه-ما-قصة-صاحب-نوبل-الجديد-وعلاقة-الأدب-بالجينات؟
  2. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/120520435 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  3. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/23222883 — بنام: Abdulrazak Gurnah — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. بنام: Abdulrazak Gurnah — PLWABN ID: https://dbn.bn.org.pl/descriptor-details/9810534189005606
  5. بنام: Abdulrazak Gurnah — آسٹریلیا شخصی آئی ڈی: https://trove.nla.gov.au/people/828619 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. https://www.youm7.com/story/2021/10/7/فوز-التنزانى-عبد-الرزاق-جرنة-بجائزة-نوبل-فى-الأدب-لعام/5487602
  7. ^ ا ب https://rsliterature.org/fellow/abdulrazak-gurnah-3/ — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اکتوبر 2021
  8. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0011793 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
  9. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0011793 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 مئی 2023
  10. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb125162711 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  11. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0011793 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  12. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/23222883
  13. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0011793 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  14. ناشر: نوبل فاونڈیشنhttps://www.nobelprize.org/prizes/literature/2021/summary/ — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اکتوبر 2021
  15. https://thebookerprizes.com/the-booker-library/books/by-the-sea
  16. https://thebookerprizes.com/the-booker-library/books/paradise — اخذ شدہ بتاریخ: 8 نومبر 2022
  17. BBC (7 اکتوبر 2021ء) Nobel Literature Prize 2021: Abdulrazak Gurnah named winner۔ اخذکردہ بتاریخ 7 اکتوبر 2021ء۔
  18. "The Nobel Prize in Literature 2021"۔ NobelPrize.org۔ 7 اکتوبر 2021۔ 2021-10-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-07

حوالہ جات

مزید پڑھنے

بیرونی روابط

  • Abdulrazak Gurnah on Nobelprize.org

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!