ناول نگار

چارلس ڈکنز، انگلستان کا مشہور ناول نگار

ناول نگار یا ناول نویس (Novelist) ایک مصنف جو ناول لکھتا ہے، تاہم عام طور پر ناول نگار اکثر افسانوی اور غیر افسانوی دونوں طرز کے مصنف ہوتے ہیں۔ کچھ ناول نگار پیشہ ورانہ ناول نگار ہیں جن کا کار حیات کا دارومدار ناول اور دیگر افسانوی تحریوں پر ہوتا ہے، جبکہ کچھ اسے بطور مشغلہ یا ذاتی حیثیت کو منوانے کے لیے لکھتے ہیں۔ زیادہ تر ناول نگاروں کو پہلا ناول شائع کرنے کے لیے خاصی جدوجہد کرنا پڑتی ہے۔

مزید دیکھیے

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!