ططس کے نام خط


ططس کے نام خط عہد نامہ جدید میں پولس سے منسوب ایک مکتوب ہے۔ یہ خط پولس نے اپنی آخری عمر میں لکھا۔ اس سے پہلے کے دو خطوط تیمتھیس اول اور تیمتھیس دوم اور ططس کو پاسبانی خطوط کہا جاتا ہے۔ یہ پولس سے منسوب دوسرے کئی خطوط سے مختلف ہیں۔

حوالہ جات

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!