شوکت میرمونوویچ میرضیایف (Shavkat Miromonovich Mirziyoyev; ازبیک سیریلک اور روسی: Шавкат Миромонович Мирзиёев) ایک ازبک سیاستدان ہِن جو 2016ء سے ازبکستان کے صدر بھی ہیں۔ اس سے قبل وہ 2003ء سے 2016ء تک ازبکستان کے وزیراعظم تھے۔[4][5]
حوالہ جات
بیرونی روابط