الہام علیوف (Ilham Aliyev)
((آذربائیجانی: İlham Heydər oğlu Əliyev)) آذربائیجان کے چوتھے اور موجودہ صدر ہیں۔ وہ حیدر علیوف کے بیٹے ہیں جو 1993ء سے 2003ء تک آذربائیجان کے صدر تھے۔
بیرونی روابط
|
ویکی ذخائر پر الہام علیوف
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
وسطی ایشیائی علاقائی تنظیمیں |
---|
|