پیدائش: 12 نومبر 1866(1866-11-12) وفات: 12 مارچ 1925(1925-30-12) (عمر 58 سال)
سن یات سین (چینی: 孫文 / 孫逸仙) (انگریزی: Sun Yat-sen) چینی انقلابی اور جمہوریہ چین کے بانی اور پہلے صدر تھے۔[13] اس لیے وہ چین کے بابائے قوم بھی کہلاتے ہیں۔