سلیم شیخ پاکستانی فلمی اور ڈراموں کے اداکار ہیں۔ وہ کراچی میں پیدا ہوئے۔ وہ مشہور پاکستانی اداکار فلمساز اور ہدایتکار جاوید شیخ کے بھائی ہیں۔