سلیمانیہ (عربی میں السليمانية ) عراق کے شمال میں ایک شہر ہے۔ یہ ایک کرد اکثریتی شہر ہے جس اس وقت کے امیر ابراھیم پاشا نے اپنے والد سلیمان پاشا کے نام پر بسایا تھا۔ اب اس کی آبادی آٹھ لاکھ سے زیادہ ہے۔
{{حوالہ ویب}}
|ناشر=