زیگورات یا زقورات قدیم وادیِ میسوپوٹیمیا اور مغربی ایرانی سطح مرتفع پر وسیع طور پر تعمیر کردہ عمارات ہیں۔ یہ ایک سیڑھیدار اہرام کی شکل میں ہیں۔