دیوکانت بروا (انگریزی: D. K. Barooah) 22 فروری 1914 – 28 جنوری 1996) آسام سے تعلق رکھنے والے ایک ہندوستانی سیاست دان تھے، جنہوں نے 1975ء سے 1978ء تک ایمرجنسی کے دوران انڈین نیشنل کانگریس کے 83 ویں صدر کے طور پر خدمات انجام دیں۔
Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!