دھولویرا ( گجراتی: ધોળાવીરા ) آثار قدیمہ کی کی ایک جگہ ہے جو ریاست گجرات کے ضلع کچھ میں واقع ہے۔ وادی سندھ کی تہذیب کے بہت سے کھنڈر یہاں موجود ہیں۔ اس تہذیب کے پانچ اہم مقامات میں سے ایک ہے۔ [1]