خود مختار اشتراکی صوبہ کوسووہ (انگریزی: Socialist Autonomous Province of Kosovo; (سربیائی: Социјалистичка Аутономна Покрајина Косово / Socijalistička Autonomna Pokrajina Kosovo)، (البانوی: Krahina Socialiste Autonome e Kosovës)) اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ کی ریاست اشتراکی جمہوریہ سربیا کے دو خود مختار صوبوں میں سے ایک تھا۔
بیرونی روابط