پہاڑ نیبو (عربی: جبل نيبو Jabal Nībū؛ عبرانی: הַר נְבוֹ ھر نیوو) اردن کی ایک مرتفع ناہموار چوٹی ہے۔ یہ سطح سمندر سے 817 میٹر (2,680 فٹ) بلندی پر واقع ہے۔ اس کا ذکر عبرانی بائبل میں موجود ہے کہ موسیٰ موآب کی نچلی زمین سے نیبو پہاڑ پر گئے جو یریحو کے پار پسگہ کی چوٹی پر تھا۔ جہاں خداوند نے اسے جِلعاد سے دان تک کی ساری زمین دکھلائی تھی۔[1]
{{حوالہ موسوعہ}}
|HIDE_PARAMETER=