Share to: share facebook share twitter share wa share telegram print page

جبال عیر

جبال عیر
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ مقام
Sand dunes in the desert, offroad vehicles and mountains in the distance.
معیارفطری: 1992
اندراج1991ء (نقص اظہار: «ء» کا غیر معروف تلفظ۔ اجلاس)
خطرے سے دوچار(vii), (ix), (x)ء تا حال

جبال عیر خطرہ سے دوچار ایک عالمی ورثہ مقام جو ارلیت محکمہ، نائجر میں واقع ہے۔ اس جگہ کا رقبہ 7,736,000 (19,120,000) ایکڑ پر مشتمل ہے، سنہ 1991ء میں اسے عالمی ثقافتی ورثہ مقامات میں شامل کیا گیا اور 1992ء میں یونیسکو نے اسے خطرہ سے دوچار مقام قرار دیا۔[1][2]

وجہ خطرہ

خطہ میں جاری فوجی تصادم اور شہری کشمکش، نیز جنگلی حیات اور نباتاتی غلاف کی تیزی سے بڑھتی قلت کی وجہ سے اس علاقہ کو 1992ء میں خطرہ سے دوچار مقام قرار دیا گیا۔

حوالہ جات

  1. "Air and Ténéré Natural Reserves"۔ UNESCO۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-05-28
  2. 16th session 1992، صفحہ 29
Prefix: a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9

Portal di Ensiklopedia Dunia

Kembali kehalaman sebelumnya