جوہن پوپل ایک انگریز حیاتیاتی کیمیادان تھے جنھوں نے 1998ء کو نوبل انعام برائے کیمیا جیتا تھا۔انھوں نے اشیاء کی برقی خصوصیات کو جاننے میں سائنس کی شعبے کی مدد کی۔