تلشیری کیرلا، بھارت کا ایک قدیم تجارتی مرکز ہے۔ یہ مقام ضلع کن نور میں واقع ہے۔ تلشیری کرکٹ، سرکس اور کیک کے لیے بہت مشہور ہے۔ تلشیری بھارتی سرکس کا آبائی وطن ہے۔ کیرالا میں پہلی بیکری یہیں قائم ہوئی۔
{{حوالہ ویب}}
|accessdate=