ترک قہوہ یا ترک کافی (انگریزی: Turkish coffee) کافی کا ایک سٹائل ہے جو بغیر فلٹر کیے بہت باریک پسی کافی بینز کا استعمال کرتے ہوئے سیزوی میں تیار کیا جاتا ہے [1][2]