بیرگامو (اطالوی۔ انگریزی Bergamo) مرکزی اطالوی علاقہ لومباردیا کا ایک شہر ہے جس کا فاصلہ علاقائی صدر مقام میلان سے 40 کلومیٹر شمال مشرق ہے۔ 2006ء کے اعدادوشمار کے مطابق شہر کی آبادی 117,000 اور رقبہ 3,025 مربع کلومیٹر ہے۔ شہر صوبہ بیرگامو کا صدر مقام ہے جس کے زیر انتظام 244 کمونے ہیں۔
سفری سہولیات کے لیے شہر کو اوریو ال سیریو ہوائی اڈا (Orio al Serio Airport) کی خدمات حاصل ہیں جہاں سے اٹلی کے دیگر شہروں کے علاوہ کئی یورپی شہروں کے لیے بھی ہوائی جہاز اڑتے ہیں۔
{{حوالہ ویب}}
|accessdate=