بناس ندی

سانچہ:Use Indian English

بناس ندی
 

انتظامی تقسیم
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ راجستھان   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 25°04′51″N 73°31′11″E / 25.080774°N 73.51982°E / 25.080774; 73.51982   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
قابل ذکر
نقشہ

بناس ندی (انگریزی: Banas River) بھارت کے مغربی علاقے میں ایک ندی ہے جو صوبہ راجستھان میں بہتی ہے۔ بناس ندی دریائے چمبل کی معاون ندی ہے جو خود دریائے جمنا میں گرتی ہے۔ اور دریائے جمنا دریائے گنگا میں جاکر ملتی ہے۔ بناس ندی کی مسافت 512 کلومیٹر ہے۔ [2] اس کو ‘ون کی آشا‘ ( جنگل کی امید) بھی کہا جاتا ہے۔

بناس ندے اپنے سفر کی ابتدا ضلع راجسمند کے کھمبال گڑھ کے 5 کلومیٹر دور سلسلہ کوہ اراولی کی خان مور ہلز سے کرتی ہے۔ یہی اس کا آغاز ہ۔ یہ میواڑ ہوتے ہوئے شمال مشرق کی جانب بہتی ہے اور سوائی مادھوپور ضلع کے رامیشور گاؤں میں چمبل میں ضم ہوجاتی ہے۔ [2] اس ندی کے کنارے ناتھدوارا، جہان پور اور ٹونک جیسے شہر آباد ہیں۔ اس کی بڑی معاون ندیوں میں دائیں جب دریائے بیراچ اور دریائے مینالی ہیں اور بائیں جانب دریائے کوٹھاری، دریائے دائی، دھیل ندی اور دریائے کلی سیل ہیں۔ [3] بناس ندی کل 45,833 مربع کلومیٹر رقبہ میں پانی کی نکاسی کرتی ہے۔ یہ مجموعی طور پر راجستھان میں بہتی ہے۔ یہ ایک موسمی ندی ہے جو موسم گرما میں خشک ہوجاتی ہے مگر یہ آبپاشی میں خوب معاون ہے۔ [4] 2005ء میں حکومت راجستھان نے بلاس پور- جے پور کا ایک پروجیکٹ مکمل کیاتھا جس کے تحت جےپور شہر میں پینے کا پانی میہا کیا جاتا ہے۔ [5]

حوالہ جات

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ بناس ندی في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جنوری 2025ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت)
  2. ^ ا ب "Rivers – Banas Basin"۔ Department of Water Resources, Government of Rajasthan۔ 2013-03-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-07 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  3. S. Sharad Kumar Jain (2007)۔ Hydrology and water resources of India۔ The Netherlands: Springer۔ ص 352, 353
  4. "Banas River"۔ Encyclopædia Britannica
  5. "Banas river water flows into Jaipur"۔ The Hindu۔ 4 مارچ 2009۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-07

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!