دریائے چمبل (Chambal River)
(ہندی: चम्बल नदी) وسطی بھارت میں دریائے جمنا کا ایک معاون دریا ہے۔ دریا مدھیہ پردیش کے شمال-شمال مشرق سے بہتے ہوئے راجستھان سے گزرتا ہے۔ ریاست اتر پردیش میں یہ دریائے جمنا میں شامل ہوجاتا ہے۔[3]
حوالہ جات
بیرونی روابط
|
ویکی ذخائر پر دریائے چمبل
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
|
ویکی ذخائر پر دریائے چمبل
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |