اے 9 ڈاٹ کام (انگریزی: A9.com) ایمیزون کی ایک ذیلی کمپنی ہے جو سرچ انجن اور کھوج بین اشتہاری ٹیکنالوجی تیار کرتا ہے۔
اے 9 ڈاٹ کام کا مرکزی دفتر پالو آلٹو، کیلیفورنیا میں ہے جبکہ اس کی ٹیمیں بنگلور، بیجنگ، ڈبلن، یاشی، میونخ اور توکیو میں موجود ہیں۔