این جے 9842 (مکمل: NJ 39 98000, 13 42000) پاکستان اور بھارت کی 1965ء کی جنگ بندی کے بعد طے شدہ حدود یا لائن آف کنٹرول کا سب سے شمالی نکتہ ہے ۔[1]
اس لائن کو بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی اور پاکستان کے وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو نے شملہ معاہدے کے بعد تسلیم کیا تھا جو 3 جولائی 1972ء کو سپرد قلم ہوا تھا۔[2][3]